آسٹریلیا کے سابق بلے بازا سٹیو وا کا کہنا ہے کہ ٹیم انڈیا کے بلے باز اور ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی کی بلے بازی دیکھ کر انہیں اس بات کا انداز ہ ہوتا ہے کہ ان کی بلے بازی میں عظیم کھلاڑی سچن تندولکر کی
جھلک نظر آتی ہے۔
ٹوئنٹی -20 ورلڈ کپ کے آگے بڑھنے کے ساتھ ہی لوگوں پر کرکٹ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
سابق آسٹریلیائی کپتان نے کہا، "وراٹ جب بھی بلے بازی کرتے ہیں مجھے ریكارڈو ں کے بادشاہ سچن کی یاد آ جاتی ہے